حیدرآباد15جولائی(یواین آئی) پولیوشن کنٹرول بورڈایپی لینٹ اتھاریٹی کی تشکیل میں تاخیر پر تلنگانہ ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
عدالت نے حکومت کو انتباہ
دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت اتھاریٹی کی تشکیل میں تاخیر کرے گی تو عدالت خود اس کی تشکیل عمل میں لائے گی۔
عدالت نے واضح کیاکہ حکومت کو دو مرتبہ اس کی تشکیل کا موقع دیاتھا۔